اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

5 اکتوبر 2023

12:32:48 PM
1398118

تصویری رپورٹ؛

انڈونیشیا میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات، استاد شیخ حسین انصاریان کی موجودگی میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عید میلاد النبی(ص) کی تقریبات، جماعت اہل بیت(ع) انڈونیشیا کے زیر اہتمام شہر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور اس ملک کے دوسرے شہر بندونگ میں منعقد ہوئیں۔ اس تقریب میں ایران کے مشہور عالم اور واعظ و خطیب حجت الاسلام والمسلمین استاد شیخ حسین انصاریان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ / 110