https://ur.abna24.com/xdnpx12 جنوری 2022 - 13:49 News ID 1218214 نیوز سروس افريقہ اصلی صفحہ نیوز سروس افريقہ تصویری رپورٹ/ کینیا کے نامور شیعہ عالم دین شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ کا تشییع جنازہ 12 جنوری 2022 - 13:49 News ID: 1218214 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کینیا کے معروف عالم دین شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ کے تشییع و تدفین کی رسومات ادا کر دی گئیں۔ مرحوم نے اس ملک میں شیعہ مذہب کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ مرحوم اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے۔