28 مارچ 2021 - 11:04
تصویری رپورٹ/ آسٹریلیا کے شہر نیوساؤتھ ویلز میں جشن ولادت امام زمان (ع)

آسٹریلیا کے شہر نیو ساؤتھ ویلز کے بیل فیلڈ کالج میں پندرہ شعبان امام زمانہ کے یوم ولادت کے موقع پر ایک جشن کا انعقاد کیا گیا۔