ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس سال اربعین کے موقع پر کربلا کی طرف جانے والے زائرین کے مختلف راستوں میں احادیث معصومین پر مشتمل ۴۰۰ بینرز لگا کر اقوال معصومین کی ترویج کی۔

30 اکتوبر 2018 - 15:54