اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے عراق میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس ملک کی مجلس اعلائے اسلامی کی سربراہی کمیٹی کے رکن نیز اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن جناب ’’بیان جبر الزبیدی‘‘ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

5 فروری 2018 - 07:46