ابنا: نجف اشرف کی کوفہ یونیورسٹی میں غدیر بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کی آج صبح اختتامی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں اعلی درجہ پانے والے افراد کو نفیس انعامات سے نوازا گیا۔
16 ستمبر 2017 - 15:07
News ID: 854580