گیارہواں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں مزاحمت میڈیا کے شہداء کے اہل خانہ اور فنکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ابنا: نجف اشرف میں کوفہ یونیورسٹی میں منعقدہ گیارہویں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول میں مزاحمت میڈیا کے شہداء کے اہل خانہ اور بعض فنکاروں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کر کے انہیں نفیس اور گرانقدر انعامات سے نوازا گیا اور انکو خیر مقدم پیش کیا گیا۔
16 ستمبر 2017 - 09:58
News ID: 854522