ابنا: عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف کے کوفہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا آغاز آج بروز جمعرات کی صبح کو ایسے حال میں ہوا کہ دسیوں ملکی اور غیر ملکی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں نے شرکت کی۔
14 ستمبر 2017 - 19:08
News ID: 854260