ابنا: کربلا میں چاند رات کو حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس علیہما السلام کے گنبدوں پر نصب پرچموں کو ایک عظیم الشان پروگرام کے دوران تبدیل کر دیا گیا ہر سال ماہ محرم کی آمد پر روضوں کے گنبدوں پر نئے پرچم نصب کئے جاتے ہیں۔

2 اکتوبر 2016 - 19:52

لیبلز