برطانیہ کے اسلامی مرکز میں اہل بیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں نے فارسی، عربی اور انگریزی زبان میں مجالس عزا منعقد کر کے بی بی دوعالم کی خدمت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

5 اپریل 2014 - 07:42

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا بھر میں گریہ و ماتم کیا گیا، دنیا کے کونے کونے میں رہنے والے فرزندان بتول اور عاشقان دختر رسول (ص) نے اپنے اپنے انداز میں غم منا کر حقیقی سوگوار امام زمانہ (ع) کو ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیا۔
اسی طرح برطانیہ کے اسلامی مرکز میں بھی اہل بیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں نے فارسی، عربی اور انگریزی زبان میں مجالس عزا منعقد کر کے بی بی دوعالم کی خدمت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

لیبلز