اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تین جمادی الثانیہ بروز شہادت بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا، ہر سال کی طرح اس سال بھی مراجع کرام نے سر زمین قم میں جلوس عزا میں شرکت کر کے امام زمانہ عج اللہ تعالی کو ان کی مادر گرامی کی درد ناک شہادت کا پرسہ دیا۔
3 اپریل 2014 - 11:59
News ID: 600679