اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورت کے مطابق،ایران کی مرکزی اعتکاف کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علیرضا تکیہ ایی نے کمیٹی کے متعدد ارکان کے ہمراہ مجمعِ جهانی اہلِ بیت علیہم السلام کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

7 نومبر 2026 - 15:49

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha