بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ ہیکنگ گروپ نےاعلان کیا کہ خلیج فارس کی ساحلی عرب ریاستوں ميں 79 انتہائی اہم اور غیر معمولی سیکرٹ اہداف کا سراغ ليا گیا ہے اور ان کے کوائف ایران کے لانچنگ کے لئے تیار میزائلوں کے لئے بھجوا دیئے گئے ہیں، تاکہ مزید کسی بھی حماقت کی صورت میں، ابتدائی منٹوں میں نشانہ بنیں۔ انگلی لانچنگ بٹن پر دبانے کا انتظار کر کر رہی ہے۔

22 اپریل 2026 - 01:12

خلیج فارس میں 79 نئے اور انتہائی خفیہ اہداف کا سراغ لگایا گیا، جنہیں پہلی لہر میں نشانہ بنایا جائے گا، حنظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha