اہل بیت (ع) نیوز ایجسنی ابنا کے مطابق، ماہِ شعبان کی آمد اور حضرت امام حسینؑ، حضرت ابوالفضل العباسؑ اور حضرت امام سجادؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر کوئٹہ، پاکستان میں واقع امام بارگاہ قندہاری میں شاندار جشن منعقد ہوا، جس میں اہلِ بیتؑ سے عقیدت رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

27 جنوری 2026 - 15:42

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha