جامعہ المصطفیٰ شعبہ خواتین کراچی میں "طلبہ میں مؤثر مطالعے کی عادات پر نفسیاتی عوامل کے اثرات" کے موضوع پر ایک علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
1 دسمبر 2025 - 19:05
News ID: 1756489
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اس نشست کا مقصد طلبہ کی مطالعے کی عادات کو متاثر کرنے والے نفسیاتی عوامل پر روشنی ڈالنا اور تحقیقاتی نقطہ نظر سے ان پر بات چیت کرنا تھا۔ طالبات نے سیشن میں فعال طور پر حصہ لیا اور موضوع پر اپنے سوالات اور خیالات کا اظہار کیا۔
آپ کا تبصرہ