اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، فرانس کے جنوبی مغربی حصے میں واقع بندرگاہی شہر بوردو کے عوام نے فلسطینی مزاحمت کے حق میں ریلی نکالی اور غزہ میں صہیونی رژیم کے انسانیتسوز جرائم کی شدید مذمت کی۔ شرکاء نے اپنے نعروں اور بینرز کے ذریعے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔
2 نومبر 2025 - 18:18
News ID: 1745797
آپ کا تبصرہ