اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ولادتِ حضرت زینب کبری سلاماللہعلیہا کے موقع پر حرمِ مطہر امام علی علیہ السلام کو پھولوں کے تاجوں سے سجایا گیا، جب کہ ضریحِ منور نے عشق و مسرت کا نیا جلوہ پیش کیا۔
26 اکتوبر 2025 - 16:19
News ID: 1743036
آپ کا تبصرہ