اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل دھقان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزارت دفاع نے عماد بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عماد بیلسٹک میزائل طویل فاصلے تک اپنے ہدف کو دقیق نشانہ بنانے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے عماد میزائل کو ایران نے مقامی سطح پر ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔

11 اکتوبر 2015 - 13:55