اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، حضرت امام رضا علیہ السلام کے خدام کی جانب سے پانچ غیر ارادی جرائم کے قیدیوں کی آزادی کی تقریب، مشہد کی مرکزی جیل میں منعقد کی گئی۔ یہ تقریب امام رضا علیہ السلام کی کرامت اور شفقت کا مظہر تھی۔

22 اپریل 2025 - 18:26

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha