اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حماس کی شورائے قیادت کے سربراہ اور ارکان نے سینیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب نے اس موقع پر فرمایا کہ ‎غزہ کے عوام نے مثالی حیثیت اختیار کر لی اور غاصب صہیونی ریاست پر غزہ کے عوام کی فتح در حقیقت امریکہ پر فتح ہے۔/110

9 فروری 2025 - 04:01