اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امام موسیٰ کاظم (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر حضرت بی بی فاطمہ معصومہ (س) کے خادمین کی طرف سے ماتمی جلوس نکالا گیا۔

26 جنوری 2025 - 12:48