اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،قم المقدس میں طلاب اردو زبان کی جانب سے پارہ چنار میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں معروف عالم دین سید علی رضا رضوی، جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے صدر، جامعہ روحانیت بلوچستان کے صدر اور دیگر تنظیمی رہنماؤں نے شرکت کی ۔ تمام اردو زبان نے حکومت پاکستان سے پارا چنار کے لوگوں پر کئے گئے مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
28 دسمبر 2024 - 16:12
News ID: 1517702