اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پارا چنار کے مظلوم شیعہ مسلمانوں کی حمایت میں لاہور پریس کلب میں دوسرے روز بھی احتجاج دھرنا جاری ہے جس میں اہل سنت کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

25 دسمبر 2024 - 13:31