اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | کوہن اسرائیلی باشندہ اور متنازعہ خبریں اڑانے کے لئے مشہور ہے۔ اس کو محض ایک میڈیا کیریکٹر بھی سمجھا جاتا ہے۔ کوہن غاصب ریاست میں کسی عہدے پر فائز نہیں ہے۔ اس کے ایرانی یہودی باپ اور اس کے بھائی [نونوں] کو بھی جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے۔ ایڈی کوہن نے اب ایک ایکس پیغام میں خفیہ اداروں کے حوالےسے لکھا ہے: خیال رکھو، دمشق میں اسلامی فوج پوری قوت سے ظہورکرنے والی ہے۔ کوہن نے آخر میں لکھا ہے کہ: کوہن کے پاس یقینی خبریں ہوتی ہیں۔/110

19 دسمبر 2024 - 09:30