اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،صنعاء میں غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا سمندر روڈ پر نکل آیا جہاں پر انہوں نے غزہ سے اظہار ہمدردی کی اور قابض اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے لگائے ۔
14 دسمبر 2024 - 14:37
News ID: 1513690