اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اصغریہ کراچی کی جانب سے شہادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام للہ مناسبت سے سہ روزہ مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس سے مختلف علماء کرام نے خطاب فرمایا۔

4 دسمبر 2024 - 13:29