اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں ابو مہدی خاندان کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملے سے ہونے والی تباہی، جس کے نتیجے میں ابو عجوہ خاندان کے پانچ افراد شہید ہو گئے۔

1 دسمبر 2024 - 14:12