اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعہ روحانیت سندہ ، جامعہ روحانیت بلوچستان ، جامعہ روحانیت بلتستان ، جامعہ بعثت پنجاب اور شجرہ طیبہ کراچی کے رہنماؤں کی ابنا نیوز میں آمد
30 نومبر 2024 - 14:06
News ID: 1509576
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جامعہ روحانیت سندہ کے صدر محترم راشد علی چانڈیو ، جامعہ روحانیت بلوچستان کے صدر محترم رمضان باقری ، جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر محترم شیخ علی نقی جنتی ، جامعہ بعثت پنجاب کے صدر محترم سید شان زیدی، شجرہ طیبہ کراچی کے صدر سید مہدی رضا نے ابنانیوز کا دورہ کیا اور انہوں نے ابنا نیوز کی کاوش کو سراہا ۔
تمام سربرہان نے پارا چنار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاراچنار کے مومنین کو تحفظ فراہم کرے اور دھشگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔۔۔