اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی طرف سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ مرکزی امام بارگاہ میوہ خان لغاری میرپورخاص میں ہوگذار جس میں محترم مولانا احسان علی حسینی اور محترمہ سمیرہ فاطمی اصغری نے درس دیا ۔

26 نومبر 2024 - 13:34