اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پارہ چنار کے شہدا کے ساتھ اظہار یجیتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہدا کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب نے خطاب کیا۔ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے پارہ چنار واقعہ پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرے ۔

24 نومبر 2024 - 14:27