اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، کینیڈا کے شہر مانٹریال میں لبنان اور فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔

20 نومبر 2024 - 14:09