اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (آئی ایس او پاکستان)کی جانب سے فلسطین کے موضوع پر کنونشن منعقد کیا گیا جس سے علامہ سید احمد اقبال رضوی صاحب نے خطاب کیا۔
19 نومبر 2024 - 13:34
News ID: 1506045