اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جمعہ کے دن بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے بحرینی حکومت کے انتباہ کے باوجود ایک شاندار ریلی نکالی۔ مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کی حکومت کو اسرائیلی مظالم کے خلاف ٹھوس اقدام کرنے چاہیئے ۔

16 نومبر 2024 - 13:15