اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شہید سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مقاومت کے چہلم کی مجلس مسجد اعظم قم کے احاطے میں منعقد کی جارہی ہے، مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل سینیٹر راجہ ناصر جعفری خطاب کریں گے۔/110
14 نومبر 2024 - 07:35
News ID: 1504372