اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،آمریکہ کےشہر ڈیئربورن میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجتی کے لئے بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد ہوا جس سے مولانا امام الہی نے خطاب کیا ڈیئربورن چرچ کے کچھ رہنما بھی موجود تھے۔

13 نومبر 2024 - 13:44