اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جرمن پارلیمنٹ کے باہرفلسطین کے حامیوں نے دھرنا دے دیا ۔ مظاہرین نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی نسل کشی میں جرمنی کی شمولیت کوختم کیا جائے ۔
12 نومبر 2024 - 13:11
News ID: 1503746