اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، انگلینڈ میں اسرئیلی اسلحہ ساز فیکٹری رافیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کردینی چاہیئے کیونکہ اسرائیل اسلحہ نہتے شہریوں پر استعمال کر رہا ہے۔

11 نومبر 2024 - 12:49