اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہداء کانفرنس نشتر پارک میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے خطاب کیا جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی ، ناظر عباس تقوی، ڈاکٹر فاروق ستار اور علامہ راجا ناصر عباس جعفری سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا کہ سید مقاومت شہید حسن نصرا للہ ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہیں ۔

10 نومبر 2024 - 13:43