اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے صہیونیوں کے دارالحکومت تل ابیب پر مقاومت کا بڑا حملہ قریب ہے، تل ابیب سمیت کوئی بھی علاقہ حزب اللہ کے میزائلوں اور راکٹوں سے محفوظ نہیں رہے گا چنانچہ غاصب آبادکار اپنے گھر خالی کر دیں۔/110

10 نومبر 2024 - 11:28