اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،یمن کے دارالحکومت صنعاء میں غزہ اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
9 نومبر 2024 - 13:53
News ID: 1502721