اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امدادی سامان کی پیکنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم جلد امدادی سامان کو لبنان کی طرف بھیجا جائے گا ۔
7 نومبر 2024 - 12:38
News ID: 1502162