اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستان کی اہم سیاسی، علمی، مذہبی، سیاسی اور ابلاغی شخصیات سے ملاقاتیں کیں / ایرانی سفارتخانے نے اس دوستانہ نشست کی میزبانی کی / اس موقع پر ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات، علاقے کے حالات، صہیونی جرائم، عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں اور بین الاقوامی منظرنامے کا جائزہ لیا گیا اور وزیر خارجہ نے باہمی تعلقات، غزہ اور لبنان میں نسل کشی اور عالم اسلام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔/110

7 نومبر 2024 - 09:21