اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، حزب اللہ نے دس میزائل تل ابیب کی طرف داغے جس میں کچھ میزائل بن گوریو ایئرپورٹ پر گرے جس کی وجہ سے ایئرپوٹ کو بند کردیا گیا۔ واض رہے کہ حزب اللہ نے پہلے بار بن گوریو ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ۔
6 نومبر 2024 - 12:53
News ID: 1501896