اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ناروے کے شہر اوسلو میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین کا اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی تاہم انہوں نے کہا کہ اسرائیلی مظالم کو روکنے کے لئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔

5 نومبر 2024 - 13:21