اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صہیونی اخبار ہا آرتص نے لکھا: والدین بچوں کو دفنا رہے ہیں، بچے والدین کو دفنا رہے ہیں، اسرائیل اس راستے پر مزید گامزن نہیں رہ سکتا۔۔۔ ایک سال ہؤا کہ ہم موت اور قتل وغارت اور جنازوں اور ہوائی حملوں، سائرن بجنے اور گولہ باری کے نہ ختم ہونے والے چکر میں غرق ہو رہے ہیں۔ بس اتنا ہی کافی ہے!/110
5 نومبر 2024 - 09:56
News ID: 1501485