اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے شہر اسلام آباد میں شیعہ سنی علماء کرام نے مل کر ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس کا موضوع "تعزیتی ریفرنس شہداء "تھا اس نشست میں علامہ راجا ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، حامد رضا موسوی اور دیگر علماء کرام نے شرکت کی ۔ تمام علماء کرام نے اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ میں مسلمان ممالک سے کردار ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔
4 نومبر 2024 - 16:47
News ID: 1501261