اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،گزشتہ روز بیروت کے جنوبی علاقے "سمان گیلری"پر صہیونی فوج کی طرف سے بمباری کی گئی جس کے نتیجہ میں فاطمہ بسام عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں

4 نومبر 2024 - 15:34