اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین اور لبنان کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، شرکاء نے غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ میں برطانوی حکومت سے اسرائیل کی پشت پناہی چھوڑنے کی بھی نعرے لگائے۔
3 نومبر 2024 - 15:28
News ID: 1500924