اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین ایکشن کمیٹی کے سولہ کارکن برطانوی حکومت نے بے بنیاد الزام لگا کر گرفتار کرلیا تھا تاہم مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سولہ افراد کو فی الفور رہا کیا جائے اور برطانوی حکومت اسرائیلی حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دے
3 نومبر 2024 - 14:55
News ID: 1500916