اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ کے مشرق میں صہیونی فوج نے شہری اجتماع کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے فلسطینی صحافی بلال رجب شہید ہوگئے۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صحافیوں کے تعدا 182 تک پہنچ گئی ہے
2 نومبر 2024 - 13:47
News ID: 1500519